Friday, October 19, 2018

وزیر اعظم عمران خان

کندھارکی دھشت گردوں کی جانب سے حملہ

(مذمت )

‏قندھار کے گورنر، پولیس چیف اور انٹیلی جنس چیف پر دہشت گرد حملہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ ہماری دعائیں اور ہمدردیاں افغان صدر اشرف غنی، افغانستان کے عوام اور متاثرہ خاندانوں کیساتھ ہیں۔ پاکستان کی امن و سلامتی کا افغانستان میں امن و سلامتی سے گہرا تعلق ہے۔

No comments:

Post a Comment

Al Arabia English

Canada extends Iraq, Ukraine military training missions https://english.alarabiya.net/en/News/world/2019/03/19/Dutch-prosecutors-arrest...